The International Monetary Fund (IMF) on Tuesday projected Pakistan’s economy to grow at a rate of 3.5% in the fiscal year 2024-25 (FY25), as against the government’s target of 3.6%,...
NEW YORK: The Green Shirts suffered shocking defeat against India in their World Cup Group...
PESHAWAR: Top-order batter Mohammad Rizwan acknowledged that criticism of Pakistan players is warranted following the...
عالمی شہرت یافتہ پرتگالی سٹار یکے بعد دیگرے تاریخ رقم کررہے ہیں ، حال ہی میں کرسٹیانو رونالڈو کو یو ٹیوب کی جانب سے صرف چند گھنٹوں میں لاکھوں سبسکرائب حاصل کرنے پر سلور، گولڈن اور ڈائمنڈ بٹن سے نوازا گیا تھا۔ لیکن اب سٹار فٹبالر نے ایک اور منفرد ریکارڈ بنالیا ہے ، کرسٹیانو رونالڈو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک تفصیلی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ ہم نے ایک ارب فالوورز کے ساتھ تاریخ رقم کر دی ہے، یہ صرف نمبرز نہیں بلکہ اس کھیل کے ساتھ ہماری والہانہ محبت، جذبہ اور عہد ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو نے کہا کہ میڈریڈ کی گلیوں سے دنیا کے سب سے بڑے سٹیج تک میں اپنے خاندان اور چاہنے والوں کے لیے کھیلا اور اب ہم ایک ارب ساتھ کھڑے ہیں۔
Gabriel the derby hero, Nketiah embraces new surroundings and Sancho introduces himself to ChelseaForest clip Liverpool’s wings A lot of the focus was on how Nottingham Forest clogged the midfield to frustrate Liverpool before bringing on two wingers to change the game for their first victory at Anfield in 55 years. What might have gone unnoticed were the performances of their full-backs Ola Aina and Àlex Moreno. Neither are household names, the former a free transfer from Torino and the latter on loan after underwhelming at Aston Villa. They were both excellent at Anfield against some of the Premier League’s finest wide players; Aina kept Luis Díaz quiet on the left and Cody Gakpo had no impact after replacing the Colombian, while Mohamed Salah up against Moreno put in one of his most underwhelming performances in a Liverpool shirt. The Forest duo showed the club might be finally losing their reputation for being chaotic when it comes to doing transfer business. Will Unwin
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں میزبان چین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے کرکے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل پاکستان اور میزبان چین کے درمیان کھیلا گیا، سیمی فائنل میں پاکستان کی جانب سے واحد گول احمد ندیم نے کیا۔ پہلے کواٹر میں کوئی بھی ٹیم نہ گول کرسکی اور نہ ہی پنالٹی کارنر لے سکی، لیکن دوسرے کواٹر میں پاکستان کو لگاتار چار پنالٹی کارنر ملے، پاکستان کسی ایک پر بھی گول نہ کرسکا۔13ویں منٹ میں چین کو پہلا پنالٹی کارنر ملا جس پر یوان لین لو نے گول کرکے سبقت حاصل کی۔ ہاف ٹائم پر چین کو ایک گول کی برتری حاصل تھی۔ تیسرے کواٹر میں پاکستان کے احمد ندیم نے گول کرکے چین کی برتری کا خاتمہ کیا، اس کے بعد پاکستان کو گول کرنے کے کئی مواقع ملے لیکن گول میں کامیابی نہیں ملی۔ مقررہ وقت تک مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ سیمی فائنل کو فیصلہ کن بنانے کے لیے دونوں ٹیموں کو پانچ پانچ پنالٹی شوٹ آؤٹ دیے گئے۔ پاکستان نے ابتدائی چار پنالٹی شوٹ آؤٹ ضائع کردیے جب کہ چین نے چار میں سے دو پر گول کرکے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔ چین نے دوسری بار پاکستان ہاکی ٹیم کو شکست سے دو چار کیا ہے، اس سے قبل 2006 کے ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں بھی چین نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔ واضح رہے کہ چین ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہلی بار پہنچا ہے۔
Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Lets stay updated!